نئی پشتو فلم’’پیدا گیر‘‘ کی نمائش 6 جنوری کو پشاور میں ہوگی

اتوار 1 جنوری 2017 15:10

لاہور۔یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) فلمساز اسلم بلد اور ہدایت کار شان زیب خان کی نئی پشتو فلم’’پیدا گیر‘‘ کی نمائش پشاور سرکٹ میں 6 جنوری کو ہوگی۔

(جاری ہے)

فلم کے فن کاروں میں ارباز خان ‘ آفرین خان‘ دلبر منیر‘ مدھو‘ جہانگیر خان اور آصف خان شامل ہیں۔ ’’پیدا گیر‘‘ کی شوٹنگ مکمل ہو کر اب کاپوسٹ پروڈکشن کا کام مکمل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :