نئے سال کے آغاز پر مساجد میں ملکی سلامتی ، استحکام اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں
نمازیوں نے باران رحمت کیلئے بھی خدا کے حضورت گڑا گڑا کر دعائیں مانگیں ، مختلف مقامات پر نماز استقاء بھی ادا کی گئی
اتوار 1 جنوری 2017 14:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سال 2017ء کے کے آغاز پر ملک بھر کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں آنے والے نمازیوں نے ملک پاکستان کی سلامتی ، استحکام ،خوشحالی اور دہشتگردی کے عفریت کے خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں ۔
نمازیوںنے باران رحمت کے لئے بھی خدا کے حضور گڑگڑا کر دعائیں مانگیں ۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر گزشتہ روز بھی نماز استقاء ادا کی گئی جس میں خدا کے حضورت اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے کیساتھ بارش کے برسنے کیلئے دعائیں کی گئیں۔علاوہ ازیں لاہور سمیت ملک بھر کے گرجا گھروںمیں بھی سال نو کے سلسلہ میں خصوصی دعائیہ تقریبات منعقد ہوئیں جس میں مسیحیوں نے ملک و قوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.