جنوبی کوریا نے ایک لاکھ26پزار ٹن یورپی چاول خرید لیا

اتوار 1 جنوری 2017 14:20

ہیمبرگ ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) جنوبی کوریا کے سرکاری ادارے نے ایک لاکھ26پزار ٹن چاول خرید لیا۔

(جاری ہے)

یورپی تجارتی ذرائع کے مطابق یہ چاول گزشتہ روز ہونے والی ایک نیلامی میں خریدا گیا جس کے تحت برائون شارٹ، برائون لانگ، ملڈ لانگ اور ملڈ میڈیم قسم کے چاول کیلئے ٹینڈرز بھرے گئے جن کی ترسیل فروری سے مئی 2017 ء کے درمیان کی جائے گی۔