کینیڈین کینولا کے نرخ دو ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

اتوار 1 جنوری 2017 14:20

اوٹاوا ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) کینیڈین کینولا کے نرخ دو ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخ دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے ۔

(جاری ہے)

جنوری کیلئے کینولا کے سودے 4 ڈالر گر کر.10 497 ڈالر فی ٹن رہے۔مارچ کیلئے کینولا کے سودے 4.40 ڈالر کم ہوکر 504.30 ڈالر فی ٹن طے پائے۔