دسمبر کے دوران چین کی پیداواری سرگرمیوں میں معمولی کمی

اتوار 1 جنوری 2017 14:20

بیجنگ ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) چین نے کہا ہے کہ دسمبر کے دوران ملک میں پیداواری سرگرمیوں میں معمولی کمی ہوئی۔سرکاری ذرائع کے مطابق ملک کا پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس کم ہوکر 51.4 پوائنٹس پر رہا جو نومبر میں 51.7 پوائنٹس رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :