ڈیڈ پول فلم لوگن کے سلسلے کی فلم نہیں ، جیمز مین گولڈ

اتوار 1 جنوری 2017 14:10

لاس اینجلس ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) ہالی وڈ ہدایتکار جیمز مین گولڈ نے کہا کہ فلم ڈیڈٖ پول لوگن کے سلسلے کی فلم نہیں ہے۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق ہدایتکار جیمز مین گولڈ نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ انکی نئی فلم ڈیڈ پول فلم لوگن کے سلسلے کی فلم نہیں ہے،فلم کا سکرپٹ منفرد طرز کا ہے،یہ ایکشن فلم ہے،فلم میں مرکزی کردار رائن رینولڈ نبھا رہے ہیں،فلم کی عکسبندی جاری ہے اور جلد ہی مکمل کر لی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :