موسم سرما کی تعطیلات ختم ، تمام تعلیمی ادارے آج سے دوبار ہ کھل جائیں گے

اتوار 1 جنوری 2017 13:30

فیصل آباد۔یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات اتوار کے روز ختم ہو گئیں جس کے باعث یونیورسٹیز ، کالجز ، سکولز سمیت تمام تعلیمی ادارے آج نئے سال کے آغاز پر دو جنوری بروزپیر سے دوبار ہ کھل جائیں گے اور تعلیمی و تدریسی سر گرمیوں کا آغاز کر دیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :