ٹو بہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے سے بچ جا نے والے 10افراد کی بینا ئی متاثر، الا ئیڈ ہسپتال میں علاج جاری

اتوار 1 جنوری 2017 13:30

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2017ء) ٹو بہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے سے بچ جا نے والے 10افراد کی بینا ئی انتہا ئی کمزورہو گئی، الا ئیڈ ہسپتال میں علاج جاری ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گز شتہ ماہ دسمبر میں ٹو بہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے سے 40افراد موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔ بچ جا نے وا لے 10ایک نئی بیماری میں مبتلا ہو گئے۔ انکی بینا ئی انتہا ئی کمزور ہو گئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق شرا ب پینے والے افراد کی آنکھوں کی پتلیا ں کمزور ہو چکی ہیں علاج جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :