شوبز نیوز*

فلم سٹار کنگنا رناوت نے شادی کرنے کا اعلان کر دیا

اتوار 1 جنوری 2017 13:20

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جنوری2017ء) فلم سٹار کنگنا رناوت نے شادی کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’’گینگسٹر ‘‘ سے مقبولیت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی اپنا ہم سفر منتخب کر لیا اور 2017ئ کے درران شادی کر نے کا اعلان بھی کر دیا ہے تاہم انکے جیون ساتھی کا نام تاحال سامنے نہیں آسکا۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ’’نئے سال کی آمد پر زندگی کی نئی شروعات کرنا چاہتی ہوں ‘‘اور اسی سال شادی کا ارادہ ہے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ ہیرتک روشن کو لکھے میرے خطوط کو دنیا کے سامنے برے طریقے سے پیش کیا گیا۔’’اس وقت میں اپنے آپ کو دنیا کے سامنے برہنہ محسوس کر رہی تھی اور راتوں کو روتی تھی

متعلقہ عنوان :