فلم رنگون کے ٹریلر کے ریلیز کی تاریخ کا اعلان

اتوار 1 جنوری 2017 13:00

ممبئی ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) بالی وڈ فلم رنگون کے ٹریلر کے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم رنگون کے ہدایتکار ساجد نادیہ والا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم کے ٹریلر کی ریلیز تاریخ کا اعلان کیا،فلم کا ٹریلر 6 جنوری کو ریلیز کیا جائے گا،فلم کی اہم کاسٹ میں اداکار شاہد کپور،اداکار سیف علی خان اور اداکارہ کنگنا رناوت شامل ہیں،فلم 23 فروری 2017 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :