سال کے اختتام پر آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح ٹاپ 20کھلاڑیوں سے باہر ،اظہر علی چھٹے نمبر آگئے ،یونس کی تنزلی
آسٹریلیا کے کپتان اسٹیون اسمتھ کو اپنا ہدف بنائونگا ،ْ محمد عرفان
پی سی بی نے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کی دعوت دیدی
نیشنل ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کرکٹ کپ، ایچ بی ایل اور ایس ایس جی سی کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں (آج)آمنے سامنے ہوں گی
پی سی بی کی جانب سے بھارت کیخلاف لندن میں مقدمہ لڑے جانے کا امکان
مصباح الحق نے ابھی ریٹائرمنٹ کے حوالے کوئی فیصلہ نہیں لیا:پی سی بی
سپر سمیش ٹی 20 ، آکلینڈ نے اوٹاگو کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
نیشنل ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کپ کا فائنل (آج) کھیلا جائے گا
صبح نو قومی خواتین ٹینس چیمپئن شپ 5 جنوری سے شروع ہو گی
ڈیزرٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ 14 جنوری سے دبئی میں شروع ہوگا
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر آئندہ ماہ سری لنکا میں کھیلا جائے گا
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ یکم جنوری2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے سڈنی ٹیسٹ سے قبل ریٹائر منٹ لینے کی خبروں کی تردید کردی ۔ ”اردو پوائنٹ “ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر امجد حسین کا کہنا تھا کہ مصباح نے ابھی اپنی ریٹائر منٹ سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا، وہ آسٹریلیا کیخلاف 3جنوری سے شیڈول سڈنی ٹیسٹ میں بھی ٹیم کی کپتانی کرنے کے بعد اپنے مستقبل کے حوالے سے کوئی فیصلہ کریں گے ،مصباح الحق کے سڈنی ٹیسٹ نہ کھیلنے سے متعلق خبریں غلط فہمی کا نتیجہ تھیں۔ایک اور سوال کے جواب میں پی سی بی میڈیا ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی وزیر اعظم سے شیڈول ملاقات کے باعث قومی ٹیم نے آج پریکٹس سیشن نہیں لگایا ہے ۔
اس خبر پر آپ کی رائے
اُردو پوائنٹ دنیاکی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ ہے، جو پچھلے 21 سال سے اُردو کی خدمت میں مصروف ہے۔ اُردو پوائنٹ کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنی آراء اور تجاویز سے ہمیں ضرور آگاہ کیجئے. مزید...
Site Links: Urdu News - Breaking News - English News - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Mobile Prices in Pakistan - PTV Sports - English to Urdu - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - Urdu Cooking Recipes
© 1997-2018, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com
Reproduction without proper consent is not allowed.
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔
بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے