برونڈی میں وزیر کو قتل کردیا گیا
تازہ ترین : 1

برونڈی میں وزیر کو قتل کردیا گیا

برونڈی میں وزیر کو قتل کردیا گیا

نیروبی ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء) افریقی ملک برونڈی میں ایک وزیر کو قتل کردیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر پانی و ماحولیاتی ایمانوئل نایان کورو کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ دارالحکومت بوجمبورہ میں پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات ہورہی ہیں اور اس سلسلے میں تمام پہلوئوں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ فی الوقت واقعہ کے محرکات کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2017 - 12:00:07

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :