لاہور، 2017 کے پہلے بچے کی پیدائش مغلپورہ کی رہائشی خاتون کے ہاں ہوئی

اتوار 1 جنوری 2017 11:40

لاہور، 2017 کے پہلے بچے کی پیدائش مغلپورہ کی رہائشی خاتون کے ہاں ہوئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2017ء) سال 2017 میں مغلپورہ کے رہائشی عاطف کی اہلیہ شمائلہ کے ہاں 12 بجکر 3 منٹ پر بیٹا پیدا ہوا۔ بچے کا نام علی رکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب 2016 کا آخری بچہ بھی گنگا رام ہسپتال میں ہی پیدا ہوا۔ خان پور سے تعلق رکھنے والے عمران کی بیوی فاطمہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام عبدالمعید رکھا گیا۔ دونوں خاندانوں میں بیٹوں کی آمد سے خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :