وزیر اعظم نوازشریف کی استنبول میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
دہشت گردی مشترکہ دشمن ہے، دنیا کو اس کے خاتمے کے لیے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی ، پاکستان خود بھی دہشتگردی کے ہاتھوں بھاری نقصان اٹھا چکا ہے وزیر اعظم نواز شریف کی استنبول دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت
اتوار 1 جنوری 2017 11:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دکھ اور مشکل کی اس گھڑی میں پوری پاکستانی قوم ترک حکومت اور وہاں کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں جب کہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں۔
دہشتگردی دنیا بھر کے ساتھ پاکستان کی بھی مشترکہ دشمن ہے ، ہمیں دنیا سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ طور پر کوششیں کرنا ہوں گی ، ہم دکھ اور رنج کی اس گھڑی میں ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں اور دہشتگردی کی اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جب تک دنیا سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ نہیں ہوجاتا ہم اس کے خاتمے کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔یادرہے کہ استنبول میں نیو ایئر نائٹ کے موقع پر نائٹ کلب پر مسلح شخص کا حملے میں 35 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.