ٹرانسفارمرزکی پانچویں فلم ’’دی لاسٹ نائٹ ‘‘رواںسال جون کوریلیز ہو گی

اس سے قبل آنے والی چار فلموں نے باکس آفس پر پہلکہ مچایا تھا

اتوار 1 جنوری 2017 11:30

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2017ء) ٹرانسفارمرسیریز کی پانچویں فلم رواں سال جون میں پردے کی زینت بنے گی -مشینوں اور انسانوں کے درمیان ہونے والی جنگ پر بنائی جانے والی فلم کے منظر دل دہلانے والے ہے فلم میں انسانوں اور مشینوں کے درمیان ہار جیت کا فیصلہ ہوگا مگر اس اعصاب شکن جنگ میں جیت کس کی ہوگی اس کے لئے شائقین کو جون 2017ء کا انتظار کرنا ہوگا ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ٹرانسفر سیریز کے تحت یہ پانچویں فلم ہیں اس سے قبل آنے والی چار فلموں نے باکس آفس پر پہلکہ مچایا تھا اور ریکارڈ بزنس کمایا تھا توقع ہے کہ یہ نئی تخلیق بھی سنیما گھروں کو کھچا کھچ بھر دے گی-

متعلقہ عنوان :