ڈیزرٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ 14 جنوری سے دبئی میں شروع ہوگا
تازہ ترین : 1

ڈیزرٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ 14 جنوری سے دبئی میں شروع ہوگا

دبئی ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء) ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے ڈیزرٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے، ٹورنامنٹ 14 سے 20 جنوری تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ سات روزہ ایونٹ میں آٹھ ایسوسی ایٹ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں میزبان یو اے ای، افغانستان، ہانگ کانگ، آئرلینڈ، نمیبیا، ہالینڈ، اومان اور سکاٹ لینڈ شامل ہے۔ ٹورنامنٹ رائونڈ رابن اور ناک آئوٹ فارمیٹ کے تحت کھیلا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2017 - 11:30:11

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :