پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ (کل) شروع ہوگا

اتوار 1 جنوری 2017 11:30

سڈنی ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ (کل) منگل سے سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں کینگروز نے 39 رنز سے جبکہ میلبورن میں اننگز اور 18 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔

متعلقہ عنوان :