ترکی کی برآمدات میں اضافہ

اتوار 1 جنوری 2017 11:10

انقرہ ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) ترکی کی برآمدات ماہ نومبر میں گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 9.7 فیصد بڑھتے ہوئے 12 ارب 817 ملین ڈالر تک جبکہ درآمدات 6 فیصد تک بڑھتے ہوئے 16 ارب 931 ملین ڈالر تک رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اسی ماہ خارجہ تجارت کا خسارہ 4.1 فیصد کی شرح سے کم ہوتے ہوئے 4 ارب 113 ملین ڈالر تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔رواں سال کے ماہ جنوری سے ماہ نومبر تک کی برآمدات 129 ارب 793 ملین ڈالر تک رہی ہیں تو درآمدات 180 ارب 196 ملین ڈالر رک ریکارڈ کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :