رواں ایرانی سال کے پہلے 9 مہینے میں 109 ارب 496 ملین میٹرمکعب گیس جنوبی پارس گیس فیلڈ کے مشترکہ ذخائر سے نکال کر پراسس کی گئی
اتوار 1 جنوری 2017 10:50
(جاری ہے)
جنوبی پارس گیس کمپلیکس کے منیجنگ ڈائریکٹر مسعود حسنی نے اعلان کیا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے 9مہینے میں اس بڑی مقدار میں گیس کی پروسیسنگ گذشتہ برس اسی عرصے کے مقابلے میں 22 فیصد سے زیادہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت ایران میں استعمال ہونیوالی گیس کا 63 فیصد حصہ جنوبی پارس گیس ریفائنری کے ذریعے پورا کیا جاتاہے۔جنوبی پارس گیس کمپلیکس کے منیجنگ ڈائریکٹرمسعود حسنی نے کہا کہ اس عرصے میں 356 ہزار ٹن گندھک بھی اس کمپلیکس میں تیار کی گئی ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکرہے کہ جنوبی پارس گیس فیلڈ دنیا کی سب سے بڑی گیس فیلڈ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.