گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی کراچی پریس کلب کے 2017ء کے انتخابات میں کامیابی ..
تازہ ترین : 1

گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی کراچی پریس کلب کے 2017ء کے انتخابات میں کامیابی پر ڈیموکریٹس پینل کو مبارکباد

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء)گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی کراچی پریس کلب کے 2017ء کے انتخابات میں کامیابی پر ڈیموکریٹس پینل کو مبارکباد دی ہے،گورنر سندھ نے اپنے تہنییتی پیغام میں کہا کہ کراچی پریس کلب کے انتخابات میں مسلسل تمام نشستوں پر کامیابی ڈیموکریٹس پینل پر اراکین کے بھرپور اعتماد کا اظہار ہے انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان انتخابات میں حصہ لینے والے تمام اراکین اب مل کر کراچی پریس کلب کو مزید ترقی کی جانب گامزن کرنے اور صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے ھر ممکن اقدامات کریں گی

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2017 - 00:10:07

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :