سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 16ہوگئی

اتوار 1 جنوری 2017 00:00

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 16ہوگئی ہے جبکہ فاضل عدالت کی کل تعداد17ججز پر مشتمل ہے۔

(جاری ہے)

سنیارٹی لسٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کی ترتیب اس طرح ہے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس آصف سعید خان کھوسہ، جسٹس امیر حانی مسلم، جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت سعید،جسٹس مشیر عالم، جسٹس دوست محمد خان، جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس مقبول باقر، جسٹس منظور احمد ملک، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس فیصل عرب، جسٹس اعجا الاحسن، جسٹس مظہر عالم خان میاں مندوخیل۔

متعلقہ عنوان :