عمران خان اور سردار ممتاز بھٹو کے درمیان ملاقات،ملکی مجموعی سیاسی صورتحال ،خصوصاًً سندھ کے سیاسی حالات ،پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی کارکردگی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
ہفتہ 31 دسمبر 2016 22:50
(جاری ہے)
بعدازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان میرے دوست ہیں میرے گاوں بھی ملنے آئے تھے اور ہماری اس سے قبل بھی ملاقاتیں ہوتی رہیں گی۔
سندھ کو تباہ بر باد کیا جا راہ ہے اور خون پیا جا رہا ہے ، سندھ کو لوٹا جا رہا ہے،سندھ کے بغیر پاکستان نہیں چل سکتا ہے۔ سچے سیاستدانوں کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ زرداری کے پیچھے بھاگ رہی ہے اور وہ بادشاہ بنا ہوا ہے۔ زرداری کہتا ہے کہ اور کوئی نہیں سب زرداری ہے۔بھٹو وٹو کچھ نہیں آب صرف زرداری ہے ۔چوروں اور ڈاکوں کے خلاف جو نکلے گا ہم اس کے ساتھ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.