بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے پشاور، کوئٹہ اور ملتان میں میگا پراجیکٹس کے آغاز کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 31 دسمبر 2016 18:44

بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے پشاور، کوئٹہ اور ملتان میں میگا پراجیکٹس ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31دسمبر2016ء) بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے پشاور، کوئٹہ اور ملتان میں میگا پراجیکٹس کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض نے بتایا ہے کہ نئے سال کی آمد کے موقع پر کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں شاندار آتش بازی کی جائے گی۔ جبکہ ملک ریاض نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب پشاور، کوئٹہ اور ملتان میں بھی میگا پراجیکٹس کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ ان پراجیکٹس کی تفصیلات جلد جاری کر دی جائیں گی۔