سجاول میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ مزید بڑھا دیا گیا

جمعہ 30 دسمبر 2016 22:09

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 دسمبر2016ء) سجاول میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ مزید بڑھادیاگیاہے جس سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنہ ہے مقامی شہریوں نے فوری طور پر بجلی کا نظام درست کرنے کا مطالبہ کیاہے ،

متعلقہ عنوان :