نوشہرہ ،پولیس کی کامیاب کاروائی
منشیات کی کھیپ باڑہ سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام ، کار کی خفیہ خانوں سے 6ہزارگرام چرس برآمد 02موت کے سوداگرگرفتار
جمعہ 30 دسمبر 2016 22:09
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کو معتبر ذرائع سے اطلاع تھی کہ آج کسی بھی وقت فاٹا سے پنجاب منشیات سمگل کرنے کی کوشش کی جائے گئی۔
پولیس کو الرٹ کیا گیا ۔بمقام ناکہ بندی چوکی عجب باغ سب انسپکٹرآصف مومن بمعہ نفری کے موجود تھے کہ جانب پشاور آلٹو موٹر کار نمبری9699/PLآتی دکھائی دی جس کو روکا گیا باریک بینی سے تلاشی لینے پر کار کی خفیہ خانوں سے 06کلوگرام اعلی کوالٹی چرس برآمد کی گئی02ملزمان محمد فاروق ولدمحمد اقبال سکنہ باڑہ،جان سید ولدمحمد نور سکنہ سپین ڈھنڈ باڑہ کو حراست میں لیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.