مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ملک میں میرٹ کی پالیسی کو متعارف کرایا ہے ۔انجینئر بلیغ الرحمن
جمعہ 30 دسمبر 2016 22:07
(جاری ہے)
وزیرمملکت نے کہاکہ اساتذہ کے لئے وی ائٓی پی کارڈ جاری کیے جارہے ہیں۔بہاولپور ضلع میں کارڈ جاری کرنے کایہ منصوبہ پائلٹ پروجیکٹ کے طورپر شروع کیاجارہا ہے۔
اس منصوبے کے تحت ہر ٹیچر کو ایک کارڈ جاری کیا جائے گا جس کو دکھانے پر وہ مختلف شاپنگ مال ،ریسٹورنٹس یہاں تک کہ پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی مالی رعایت حاصل کرسکے گا۔حکومت پنجاب کا یہ اقدام جہاں اساتذہ میں حوصلہ افزائی پیدا کرنے کاسبب بنے گا وہاں انہیں مالی منفعت بھی حاصل ہوسکے گی۔وزیرمملکت نے مزید کہاکہ بہاولپور میں صفائی ستھرائی اور سڑکوں کی تعمیر ومرمت کاکام بڑی تیزی سے جاری ہے۔بہاولپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور پی ایچ اے شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں۔بہاولپور کے مختلف تاریخی دروازوں کو ناجائز تجاوزات کے پاک کیاجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت نے لوڈشیڈنگ پر بڑی حد تک قابو پالیا ہے۔اب لوڈشیڈنگ کادورانیہ کم ہو کر تین گھنٹے تک رہ گیا ہے۔پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ اس خطے کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔وزیرمملکت نے مزید کہاکہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پورے صوبے میں مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کی کامیابی ہماری حکومت پر عوام کے اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ 2018ء کا الیکشن بھی اپنی کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.