پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بلندیوںکی ایک اور نئی حد کو چھولیا
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کے ایس ای100انڈیکس47800پوائنٹس کی حد عبور کر گیا سرمائے میں58ارب سے زائدروپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے سرمائے کاحجم95کھرب سے بڑھ کر96کھرب روپے پرجاپہنچا
جمعہ 30 دسمبر 2016 20:29
(جاری ہے)
جمعہ کومارکیٹ میں38کروڑ73لاکھ1ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو18ارب روپے تک محدودرہی جبکہ جمعرات کے روز39کروڑ8لاکھ54ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے اورٹریڈنگ ویلیو18ارب روپے ریکارڈکی گئی تھی ۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعہ کے روز مجموعی طورپر409کمپنیوںکاکاروبارہواجس میں سی190کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاضافہ،203میںکمی اور16کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔کاروبارکے لحاظ سے دوست اسٹیلزلمیٹڈ4کروڑ57لاکھ،بینک آف پنجاب3کروڑ80لاکھ،این آئی بی بینک لمیٹڈ1کروڑ85لاکھ،دیوان سیمنٹ1کروڑ51لاکھ اورآئی جی آئی انویسٹمنٹ بینک 1کروڑ38لاکھ حصص کے سودوںسے سرفہرست رہے۔قیمتوںمیںاتارچڑھائوکے اعتبارسے رفحان میظ کے بھائومیں284.36روپے اورسنوفی ایونٹس کے بھائومیں136.02روپے کااضافہ جبکہ باٹاپاک کے بھائومیں160روپے اوریونی لیورفوڈز کے بھائومیں82روپے کی نمایاںکمی ریکارڈکی گئی۔#مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.