اداکارہ پوجا بھٹ لاہورپہنچ گئیں

جنون گروپ کے معروف گلوکارعلی عظمت کی دعوت پرنجی دورے پرپاکستان آئی ہیں

جمعہ 30 دسمبر 2016 16:05

اداکارہ پوجا بھٹ لاہورپہنچ گئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 دسمبر2016ء) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پوجابھٹ واہگہ بارڈرکے راستے لاہورپہنچ گئیں۔ بتایاگیاہے کہ وہ جنون گروپ کے معروف گلوکارعلی عظمت کی دعوت پرنجی دورے پرپاکستان آئی ہیں۔

(جاری ہے)

وہ اپنے دورے کے دوران شوبزشخصیات سے ملاقات کریں گی اورلاہورکے تاریخی اورتفریحی مقامات کی سیرکریں گی۔یہ بھی معلوم ہواہے کہ پوجابھٹ نیوائیرلاہورمیں منائیں گی۔

متعلقہ عنوان :