اداکار رنگیلا کا 79واں یوم پیدائش کل منایاجائیگا

جمعہ 30 دسمبر 2016 14:22

اداکار رنگیلا کا 79واں یوم پیدائش کل منایاجائیگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 دسمبر2016ء)اداکار رنگیلا کا 79واں یوم پیدائش کلمنایاجائیگامحمد سعید خان(رنگیلا) یکم جنوری 1937میں پیدا ہوئے پینٹنگ سے کیرئیرکا آغاز کرنے والے رنگیلانے انڈسٹری میں قدم رکھا تو فلم کے ہر شعبے پر دسترس حاصل کر لی وہ 24مئی2005میں خالق حقیقی سے جاملے۔