پاکستان فلم انڈسٹری پرراج کے خواب دیکھ رکھے ہیں‘نداملک

جمعہ 30 دسمبر 2016 13:08

پاکستان فلم انڈسٹری پرراج کے خواب دیکھ رکھے ہیں‘نداملک
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 دسمبر2016ء) اداکارہ نداملک نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری پرراج کے خواب دیکھ رکھے ہیں اگر ان کو حقیقت کا روپ مل گیا تو یہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں نداملک نے کہا کہ کلاسیکل رقص پر مکمل دسترس ہونے کے باوجود خود کو آج بھی اس کی طالبہ سمجھتی ہوں‘ آج کے جدید دور میں پاکستان فلم انڈسڑی میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کروائی جائے ،ڈنڈے اور سوٹے کا دور ختم ہو چکا ہے معیاری اور مثبت موضوعات پر فلمیں بننا شروع ہو گئیں تو پاکستان کی فلم انڈسٹری نمایاں مقام حاصل کر لے گی ۔

متعلقہ عنوان :