ڈوری کا ایکشن،کمائی میں کیپٹن امریکہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
والٹ ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم نے 50 ارب، 97 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی
جمعہ 30 دسمبر 2016 12:02
(جاری ہے)
ماں باپ سے بچھڑی حسین مچھلی ڈوری کی کہانی باکس آفس پر ایسی چھائی کہ سال کی سب سے زیادہ کمائو پوت فلم کہلائی، والٹ ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم نے 50 ارب، 97 کروڑ سے زیادہ کمائے۔
کیپٹن امریکہ کو کمائی کی دوڑ میں دوسرا نمبر ملا، والٹ ڈزنی کی سپر ہیرو ایکشن فلم کیپٹن امریکہ سول وار کے کھاتے میں 42 ارب،77 کروڑ روپے سے زیادہ پیسے جمع ہوئے ۔یونیورسل اسٹوڈیوز کی این میٹڈ فلم دی سیکرٹ لائف آف پیٹس38 ارب،61 کروڑ سے زیادہ کماکرنوٹ سمیٹنے میں تیسرے نمبر پر رہی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.