لاہور: دھند کا سلسلہ آیندہ 3روز تک برقرار رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 30 دسمبر 2016 10:33

لاہور: دھند کا سلسلہ آیندہ 3روز تک برقرار رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30دسمبر۔2016ء) ملک بھر میں دھند کا سلسلہ کب تک رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دھند کا سلسلہ آئندہ 3 روز تک برقرار رہے گا۔

(جاری ہے)

بارش کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے کہا کہ لاہور میں 4 سے 6 جنوری تک بارش کا امکان ہے۔