ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔صبح کے وقت دھند پڑنے کاامکان

جمعرات 29 دسمبر 2016 22:13

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا جبکہ صبح کے وقت کے دھند پڑنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعرات ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 23.3اور کم سے کم9.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 88فیصد اورشام پانچ بجے 60فیصدر یکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :