چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی 31 دسمبر کو ہوگی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعرات 29 دسمبر 2016 20:40

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی 31 دسمبر کو ہوگی: مرکزی رویت ہلال ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 دسمبر2016ء) ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے بلایا گیا۔ تاہم ملک میں کہیں بھی ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم ربیع الثانی 31 دسمبر کو ہوگی۔

متعلقہ عنوان :