سی پیک کے تاریخی منصوبے نے ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر ڈال دیا ہے،وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان اپنی کھوئی ہوئی منزل کے حصول کی جانب بڑھ رہا ہے،توانائی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، تکمیل سے ملک کا قریہ قریہ روشن ہوگا
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی منتخب نمائندوں سے گفتگو
جمعرات 29 دسمبر 2016 21:10
(جاری ہے)
سی پیک کے تحت ملک بھر میں توانائی منصوبوں پر انتہائی تیزی سے عملدرآمد ہو رہا ہے۔ ماضی کے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں اور نااہلی کے باعث ملک اندھیروں میں ڈوبا رہا۔
دور آمریت اور اس کے بعد کے حکمرانوں نے توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے کوئی عملی اقدام نہیں کیا۔انہو ںنے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے دور میں بجلی کے منصوبوں پر کام کی رفتار اپنی مثال آپ ہے۔بجلی کے منصوبوں کی تکمیل سے ملک کا قریہ قریہ روشن ہوگا۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں ایم این اے غلام محمد لالی، اراکین صوبائی اسمبلی انعام اللہ خان نیازی، راجہ محمد علی اور امتیاز احمد لالی شامل تھے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.