حکومت کی زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے کرپشن میں نمایاں کمی ہوئی ہے، وزیراعظم محمد نواز شریف کے دورمیں کرپشن کے سدباب کے خلاف اقدامات کو ملکی اور عالمی سطح پر سراہا گیا ہے،پنجاب حکومت نے ساڑھے پانچ کروڑ دیہی آبادی کی اراضی کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی عالمی بینک کے مشیر برائے علاقائی اقتصادی تعاون ہارون شریف سے گفتگو
جمعرات 29 دسمبر 2016 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ منصوبوں میں معیار، رفتار اور شفافیت کے کلچر کو فروغ دیا گیا ہے اور اربوں روپے کے قومی وسائل بچائے گئے ہیں اور یہ وسائل عوام کو معیاری سہولتوں کی فراہمی پر صرف کئے جا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت نے ساڑھے پانچ کروڑ دیہی آبادی کی اراضی کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا ہے اور اس ضمن میں عالمی بینک کی معاونت لائق تحسین ہے۔ اس حوالے سے لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا قیام بھی عمل میں لایا جا چکا ہے جبکہ پنجاب حکومت شہری اراضی کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے پروگرام کا آغاز کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اراضی کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے پروگرام میں عالمی بینک کی معاونت لائق تحسین ہے اور عالمی بینک تعلیم، صحت اور دیگر سماجی شعبوں کی بہتری کے حوالے سے بھی پنجاب حکومت کا ایک بہترین پارٹنر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.