وزیراعظم محمد نواز شریف نے آزاد جموں وکشمیر کونسل کے 2 نو منتخب ارکان سے حلف لیا

جمعرات 29 دسمبر 2016 20:27

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے آزاد جموں وکشمیرکونسل کے 2 نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو آزاد کشمیر کونسل کے 53ویں بجٹ اجلاس میں عبدالخالق وصی اورچوہدری محمد صدیق نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پرآزاد کشمیرکے صدر سردار مسعود خان بھی موجود تھے۔ قبل ازیں مقبوضہ کشمیر کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :