وزیراعظم محمد نوازشریف سے راجہ محمد ظفرالحق کی ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 29 دسمبر 2016 20:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2016ء) وزیراعظم محمد نوازشریف سے سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق نے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :