ایبٹ آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران نوجوان نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر اظہر جدون کو تھپڑ رسید کردئیے
محمد علی جمعرات 29 دسمبر 2016 18:38
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 دسمبر2016ء) ایبٹ آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران نوجوان نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر اظہر جدون کو تھپڑ رسید کردئیے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں واقع جلال بابا آڈیٹوریم میں منعقدہ صحت انصاف کارڈز کی تقسیم کی تقریب کے دوران ایک نوجوان نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر اظہر جدون پر حملہ کرکے تھپڑوں کی بارش کردی۔
اس موقع پر پولیس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ نوجوان کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ گرفتار نوجوان کی شناخت زین خان کے نام سے ہوئی ہے۔ زین نے بتایا ہے کہ اظہر جدون نے آرمی کے ایک ریٹائرڈ افسر پر دوران جنازہ حملہ کروایا تھا۔ اس نے آج اظہر جدون کو تھپڑ مار کر اسی واقعے کا بدلہ لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.