سوات میں زلزلہ،لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا

زلزلے کی شدت1۔4جبکہ زلزلے کی گہرائی140کلومیٹرریکارڈ کی گئی ہے،زلزلہ پیمامرکز

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 29 دسمبر 2016 17:56

سوات میں زلزلہ،لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا

سوات(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29دسمبر2016ء) :سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وحراس پھیل گیا۔زلزلہ پیمامرکزکے مطابق سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کی شدت 1۔4جبکہ زلزلے کی گہرائی 140کلومیٹرریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کامرکزپاکستان،افغانستان اورتاجکستان کاسرحدی علاقہ ہے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے پرلوگ اپنے گھروں، اوردکانوں سے کلمہ طیبہ کاذکرکرتے ہوئے باہرسڑکوں پرنکل آئے۔

متعلقہ عنوان :