آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے پارلیمنٹ میں جانے کی حکمت عملی بنا لی ہے‘ یوسف رضا گیلانی
ان دونوں کے پارلیمنٹ میں جانے سے ان کے وقار میں مزید اضافہ ہوگا ،پانامہ کیس کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں
جمعرات 29 دسمبر 2016 19:16
(جاری ہے)
یو سف رضا گیلانی نے کہا کہ میں جب وزیر اعظم تھا تو بھی عدالت میں جاتا تھا اور اب بھی جا تا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے پارلیمنٹ میں جانے کی حکمت عملی بنا لی ہے، ان کے پارلیمنٹ میں جانے سے ان کا وقار مزید بلند ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ کا معاملہ عدالت میں ہے، اس لیے میں اس پر زیا دہ گفتگو نہیں کرنا چاہتا ، ہم بھی انتظار کر رہے ہیں کہ کیا فیصلہ آتا ہے۔ پانامہ کے حوالے سے پا رلیمنٹ میں بل پیش کیا ہے ،اس پر مزید پیش رفت جا ری ہے۔ قبل ازیں مہمانوں کی لسی ،چائے ، کا فی ،فروٹ چاٹ اور جو سز، سری پائے ، نہاری ، بونگ ، چکن ، مکھن ،ساگ اور مکئی کی روٹی ، گاجر کا سپیشل باداموں کا حلوہ اور حلوہ پو ڑ ی کے ساتھ تواضع کی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.