ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

جمعرات 29 دسمبر 2016 18:12

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 دسمبر2016ء) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز برسا ملائیشیائ ڈیروٹیو ایکسچینج کے تحت پام آئل کے تحت 0.1فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 3130رنگٹ یا 699ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔

(جاری ہے)

کاروباری سرگرمیوں کے دوران 25ٹنوں کے 27ہزار 24 ٹن کا کاروبار ہوا۔