کوئٹہ ،نواں کلی میں شوعر نے گھریلو مسئلہ پر بیوی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

جمعرات 29 دسمبر 2016 17:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2016ء) کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں شوعر نے گھریلو مسئلہ پر بیوی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں شوعد نے بیوی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا جسے فوری طورپر ہسپتال میں داخل کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :