سبزہ زار ای بلاک میں کرنٹ لگنے سے زخمی ہونے والی10 سالہ بچہ دم نے توڑدیدیا

جمعرات 29 دسمبر 2016 16:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2016ء) سبزہ زار ای بلاک میں کرنٹ لگنے سے زخمی ہونے والی10 سالہ بچہ دم نے توڑدیدیا۔تفصیلات کے مطابق سبزہ زار ای بلاک میں 10 سالہ ذیشان نامی بچہ گلی میں وائپر سے کھیلتا ہوا بجلی کی تار سے چھو گیا۔

(جاری ہے)

کرنٹ لگنے سے ذیشان زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ لخت جگر کی ناگہانی موت سیماں پر غشی کے دورے پڑتے رہے جبکہ اہلخانہ بھی غم سے نڈھال دکھائی دئیے افسوسناک واقعے کی خبر سنتے ہی پورے علاقے میں سوگ کی فضا پھیل گئی اور ہر آنکھ اشکبار نظر آئی لیسکو کو تاریں ہٹانے کے معاملے پر متعدد بار شکایات درج کروائی تھیں مگرکوئی پیش رفت نہ ہوئی۔

متعلقہ عنوان :