لاہور، گھر میں آتشزدگی ،ہزاروں روپے مالیت کا سامان خاکستر

جمعرات 29 دسمبر 2016 16:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 دسمبر2016ء) سبزہ زار بی بلاک کے ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

(جاری ہے)

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی جنہوں نے آگ پر قابو پایا تاہم آگ سے ہونے والے نقصان کا قیمتی تخمینہ نہیں لگایا جاسکا آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے

متعلقہ عنوان :