ایم ایجوکیشن پارٹ ٹو کے پہلے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

جمعرات 29 دسمبر 2016 16:21

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2016ء) یونیورسٹی آف سرگودھا نے ایم ایجوکیشن پارٹ ٹو کے پہلے سالانہ امتحان (2016ئ) کے نتائج کا اعلان کر دیا، اگست 2016 ء میں منعقد ہونے والے امتحان میںکُل37امیدواروںنے حصہ لیاجس میں20امیدوار کامیاب اور14ناکام ہوئے۔یوں کامیابی کا تناسب58.82فیصد رہا۔