وزیر تجارت خرم دستگیر خان سے آزاد جموں وکشمیر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات
جمعرات 29 دسمبر 2016 16:10
(جاری ہے)
جس پر وزیر تجارت نے ہر ممکن سہولت کی فراہمی کایقین دلایا۔ وفد نے وزیر تجارت کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور وفاقی حکومت کے مختلف بورڈز اور کمیٹیوں میں نمائندگی کے مسئلہ بارے بھی آگاہ کیا۔
وفد نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی وساطت سے برمنگھم برطانیہ میں میڈان آزاد جموں کشمیر نمائش کے انعقاد کی تجویز بھی پیش کی جس پر بھی وفاقی وزیر تجارت نے اصولی طورپر اتفاق کیا۔آزاد جموں کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر چوہدری صہیب سعید نے وزیر کا خصوصی طورپر شکریہ ادا کیا اور ملاقات کے اختتام پر وزیر تجارت کو سووینیئر پیش کیا۔ وفاقی وزیر تجارت نے آزاد کشمیر کے چیمبر برائے صنعت وتجارت کی کوششوں کو سراہا اور وزارت تجارت کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.