پولیس کی زہریلی شراب بنانے والوں کیخلاف کارروائی ،دو ملزمان گرفتار
قبضے سے 700 لیٹر جعلی شراب، خام مال اور دیگر سامان برآمد کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا
جمعرات 29 دسمبر 2016 15:22
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ کوٹ لکھپت پولیس نے عوامی کالونی میں واقع گھر پر چھاپہ مار کر مختلف برانڈز کی جعلی شراب بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ملزم شفیق اور شکیل مسیح گزشتہ کئی مہینوں سے گھر میں مختلف برانڈز کی جعلی شراب بنانے کا کام کر رہے تھے جبکہ نیو ائیر نائٹ پر شہر کے بیشتر گیسٹ ہائوسز میں شراب سپلائی کرنا تھی جسے پولیس نے پکڑ لیا۔پولیس نے ملزمان کے قبضے سے شراب میں استعمال ہونے والیکیمیکل، سٹیکرز اور بوتلیں برآمد کرلیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.