چینی حصص کی جمعرات کو کم شرح پر بند ش

جمعرات 29 دسمبر 2016 15:17

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2016ء)چینی سٹاکس جمعرات کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.20فیصد کی کمی سے 3096.

(جاری ہے)

10پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.27فیصد کی کمی سی10159.45پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.11فیصد کی کمی سی1959.24پوائنٹس پر بند ہوا ۔