چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعرات کو اضافے پر بند ہوا

جمعرات 29 دسمبر 2016 15:17

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2016ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعرات کو کمی پر بند ہوا ،جنوری 2017ء کا کنٹریکٹ 0.17 فیصدکے اضافے سے 33283.00،فروری 2017ء کا کنٹریکٹ 0.19فیصد کے اضافے سے 3262.00پوائنٹس ،مارچ 2017 ء کا کنٹریکٹ0.28فیصد کے اضافے سے 3240.

(جاری ہے)

00پوائنٹس جبکہجون 2017ء کا کنٹریکٹ0.30فیصدکے اضافے سی3193.00پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :